Shahadat Mola Ali as Noha
Shahadat Mola Ali as Noha Lyrics By Syed Irfan Haider Pakistani 2022. Best Nohay Song Shahadat Mola Ali as Noha Lyrics in Hindi & English Originally Released on YouTube. Shahadat Mola Ali as Noha Song Sung By Popular Singer Syed Irfan Haider, Music Composed By LAWA Studio, and Lyrics Of This Song Are Written By Zeeshan Abidi. Shahadat Mola Ali as Noha Full Song Lyrics By Syed Irfan Haider. We Offer Amazing Pakistani Songs Lyrics Only on WoLyrics.com
Shahadat Mola Ali as Noha Syed Irfan Haider Details
Vocal/Singer | Syed Irfan Haider |
---|---|
Music Comsposer | LAWA Studio |
Lyricist | Zeeshan Abidi |
Shahadat Mola Ali as Noha Lyrics Syed Irfan Haider
کس نے مارا علی(ع) کو ہر سُو اداسی چھائی
ہائے عباس (ع) پہ کیسی یہ قیامت آئی
علی علی ہائے
خانہِ حق میں یہ غضب ہوگیا
دیتے ہیں جبریل یہ روکر صدا
قتل نمازی ہوا
گھر میں زہراؑ کے ماتم بپا ہے
قتل غازیؑ کا بابا ھوا ھے
آج کوفے میں محشر بپا ھے
قتل غازیؑ کا بابا ھوا ھے
ہائےتلوار چلی رب کا ولی زخمی ھوا
ھائے افسوس
ہر نمازی کے لبوں پر تھی یہی ایک صدا
واحسرتا ھائے علیؑ وا غربتا
سر شکستہ ھوا ھائے خون بہنے لگا
شور مسجد سے یہ اُٹھ رہا ھے
قتل غازیؑ کا بابا ھوا ھے
جب بھی بابا کے عمامے پہ نظر جاتی ھے
ھائے افسوس
بس یہ شبیرؑ کے ہونٹوں پہ صدا آتی ھے
واحسرتا ھائے علیؑ وا غربتا
یہ یتیمی کا غم ھائے سہہ نا پائینگے ھم
سنکے یہ بات دل پھٹ رہا ھے
قتل غازیؑ کا بابا ھوا ھے
اپنی بہنوں کوجو میت سےچھڑاتےہیں حسنؑ
ہائے افسوس
گھر سے یہ کہکے جنازے کو اُٹھاتے ہیں حسنؑ
واحسرتا ھائے علیؑ وا غربتا
میری بہنوں سنو ھائے الوداع بول دو
جانتا ہوں یہ صدمہ بڑا ھے
قتل غازیؑ کا بابا ھوا ھے
باپ کےقدموں میں سررکھکے یہ زینبؑ نےکہا
ہائے افسوس
ہاتھ اب سر پہ میرے کون رکھے گا بابا
واحسرتا ھائے علیؑ وا غربتا
چھوڑ جاؤگے تم ھائے یاد آؤگے تم
وقت کیسا یہ ہم پہ پڑا ھے
قتل غازیؑ کا بابا ھوا ھے
جب بھی کوفے میں بقیعہ سے ہوا آتی ھے
ہائے افسوس
ٖفاطمہ زہراؑ کے رونے کی صدا آتی ھے
واحسرتا ھائے علیؑ وا غربتا
ھے مرا دل حزیں ھائے چین ملتا نہیں
قبر میں جب سے میں نے سنا ھے
قتل غازیؑ کا بابا ھوا ھے
ھائے ذیشان سے کہتا ہے یہ عرفانِ عزا
ھائے افسوس
دل سے آجاتی ھے خود روزِ شہادت یہ صدا
واحسرتا ھائے علیؑ وا غربتا
ہم نہ بھولے کبھی ھائے زخمِ مولا علیؑ
آج ھر گھر میں فرشِ عزا ھے
قتل غازیؑ کا بابا ھوا ھے
بر دشمنِ مولا علی ع لعنت بیشمار
لعنت بر دشمن علی ع
لعنت بر دشمن علی ع
اے قاتل حیدر تیرے کردار پے لعنت
لعنت بیشمار
مکار پے اعیار پے غدار پے لعنت
لعنت بیشمار
جو ضرب لگائی ہے میرے مولا ع کو تونے
اس وار پے لعنت تیری تلوار پے لعنت
لعنت بیشمار